امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی، ایوان نمائندگان میں 9 اضافی نشستوں کے ساتھ ری پبلکنز نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

ری پبلکنز نے امریکہ کے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ ڈیمو کریٹس 435 رکنی ایوان میں 210 نشستوں پر کامیاب ہو سکی ہے۔

دوسری جانب سینیٹ میں حکومتی جماعت  ڈیموکریٹس کو برتری حاصل ہو گئی ہے، لیکن  صرف ایک نشست سے، سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی برتری ایک اضافی نشست کے ساتھ 50 نشستیں حاصل کرلیں ہیں جبکہ ری پبلکنز سینٹ میں ایک نشست کھو کر 49 نشستیں حاصل کر پائے۔

ای پیپر دی نیشن