ذکا ءاشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ر پورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاءاشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ اجلاس کل 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ذکا ءاشرف اور سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد احمد آباد میں 19 نومبر کو کھیلا جانے والا ورلڈ کپ فائنل بھی دیکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...