لاہور(نامہ نگار)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی لائن آف ایکشن پر انتخابی محاذ جیتیں گے۔چلے ہوئے کارتوس اب پاکستان کی جان چھوڑ دیںجو 3مرتبہ وزیر اعظم بنکر عوامی مسائل حل نہیں کر سکے۔ وہ چوتھی باری لینا چاہتے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کانعرہ لگانیوالی جماعت لاڈلے پن میں اپنی رہی سہی عزت گنوا چکی۔ 8فروری کو ملک کے 23کروڑ عوام بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے۔