ایون فیلڈ‘ العزیزیہ ریفرنس‘ ہائیکورٹ 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن