ذیابیطس اور ڈپریشن مل کر موت کا خطرہ 4 گنا تک بڑھا دیتے ہیں

نیو میکسیکو (نیٹ نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں جس سے ان افراد میں ڈپریشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے شکار افراد کی کل تعداد 1.3 ارب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے جبکہ ذیابیطس کے شکار افراد کو ڈپریشن کا بھی زیادہ خطرہ ہوتا ہے، ان لوگوں کی نسبت جو شوگر کے مریض نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن