پیڈرو سانچیز دوبارہ سپین کے وزیراعظم منتخب

Nov 17, 2023

میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) سپین میں پیڈرو سانچیز دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ پارلیمنٹ میں پیڈرو سانچیز کی حمایت میں 179 ووٹ ڈالے گئے۔ پارلیمنٹ کے 171 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔

مزیدخبریں