فرمودہ اقبال

اصل بات یہ ہے کہ صوفیاءکو توحید اور وحدت الوجود کا مفہوم سمجھنے میں سخت غلطی ہوئی ہے۔ یہ دونوں اصطلاحیں مترادف نہیں بلکہ مقدم الذکر کا مفہوم خالص مذہبی ہے اور موخر الذکر کا مفہوم خالص فلسفیانہ ۔
(اخبار وکیل امرتسر میں علامہ اقبال کی تحریر سے اقتباس) 

ای پیپر دی نیشن