فلسطین میں جو ہورہاہے اس سے کشمیریوںکو سیکھنا چاہیے:سردار عتیق

مظفرآباد/اسلام آباد(این این آئی)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ فلسطین میں جو ہورہاہے اس سے کشمیریوںکو سیکھنا چاہیے،کشمیریوں کا ون پوائنٹ ایجنڈا کشمیرکی آزادی ،فلسطین کے بعد اب یہ کچھ کشمیرمیں کرنا ہوگا۔اسرائیل اور ہندوستان مل کرکام کررہے ہندوستان اور اسرائیل ایک ہی حکمت عملی پرعمل پیرا ہیں۔

ای پیپر دی نیشن