شکرگڑھ (نامہ نگار)گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ورثا کے مطالبہ پر متوفیہ کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ تھانہ صدر شکرگڑھ کے موضع پنڈوری ڈھونڈا کے بیرون ملک مقیم رہائشی باقر کی بیوی نبیلہ نے خاوند سے فون پر تلخ کلامی اورگھریلو ناچاقی کی بنا پر گلے میں پھندا لگا کراپنی جان لے لی۔