منی پور (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست منی پور میں ہنگاموں کے بعد کشیدگی کا ماحول ہے بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور کے شہر امپھال میں کرفیو نافذ سے سات اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے امپھال میں ہنگامے چھ لاپتا افراد میں سے تین کی نعشیں ملنے کے بعد چھوٹے مظاہرین نے دو وزراء اور تین ارکان پارلیمنٹ کے گھروں میں دھاوا بول دیا منی پور میں گزشتہ چند دنوں سے صورتحال خراب ہے۔