ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی: ایرانی وزارت خارجہ 

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی وزارت خارجہ نے نیویارک میں ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی ترید کر دی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایلون مسک کمار ایرانی سفیر سے ملاقات کی جھوٹی خبر امریکی میڈیا نے پھیلائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن