ایمن آ باد:مر کز ی پر ا ئمر ی ہیلتھ سنٹر میں صفائی کے انتظامات نہ ہونے کے برابر

ایمن آ باد (نا مہ نگا ر )علا قہ کا وا حد سر کا ری ہسپتا ل مر کز ی ہیلتھ سنٹر صفا ئی ستھر ائی نہ ہو نے پر جنگلی جڑی بو ٹیو ں پو دو ں اور شکستہ کو ا ٹر وں کے با عث بھو ت بنگلہ دکھا ئی دیتا ہے ۔ پا نچ ایکڑ رقبہ پر مشتمل ہسپتا ل کی عما رت کا سنگ بنیا د 1973میں رکھا گیا تھا ۔ مگر ا فسو س کہ عما رت کے ارد گر رقبہ کی صفا ئی ستھر ائی پر سا لہا سا ل سے کسی نے دھان نہیں دیا ۔وزٹ پرآنے والے صحت حکا م بھی عما رت تک ہی محد و د رہتے ہیں انہیں بھی کبھی بیر و ن ایر یا اور شکستہ کو اٹر و ں کا معائنہ کر نیکی تو فیق نہیں ہو ئی ۔ہسپتال میں ایک ما لی ہے جسکے پا س صفا ئی کر نے کا اوزار نہیں وہ دن بھر ہسپتال کے دیگر امو ر کر کے گھر چلا جا تا ہے ۔ شہر یو ں کا کہنا ہے وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق صفا ئی کے اقدامات کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن