فرمودہ اقبال 

سرسید احمدخان کااثربحیثیت مجموعی ہندوستان تک محدودرہا،غالباًیہ عصرجدید کے پہلے مسلمان تھے جنہوں نے آنے والے دورکی جھلک دیکھ لی تھی۔سرسید احمدخان کی حقیقی عظمت اس واقعہ پرمبنی ہے کہ یہ پہلے ہندوستانی مسلمان ہیں جنہوں نے اسلام کی جدید رنگ میں پیش کرنے کی سعی کی اورسرگرم عمل ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن