بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں 30 بچوں سمیت 70 مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا جو میانمار سے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے روہنگیا افراد ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے حکام نے بتایا کہ 30 بچوں سمیت 70 غیرملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔