رحیم یار خان‘ سمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست پر فائرنگ کر دی

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں سمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست نے دوست پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دوست زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن