اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن