سوئیڈش وزیر کی موجودگی میں ’کیلے‘  نہ ہونے کی ہدایات جاری

Nov 17, 2024

لندن (نیٹ نیوز) ایک سوئیڈش وزیر کو کیلوں کی شدید الرجی کے سبب حکام نے ان کی ملاقات یا دوروں کے دوران کمروں میں کیلوں کی عدم موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ صنفی مساوات کی وزیر پالینا برینڈبرگ کے سٹاف کی جانب سے دی جانے والی یہ ہدایات مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی لیک ای میلز میں سامنے آئیں۔ لیک ہونے والے پیغامات میں سے ایک ایک وی آئی پی ظہرانے سے قبل بھیجا گیا میں کہا گیا کہ خاتون وزیر کو کیلوں سے سخت الرجی ہے۔

مزیدخبریں