ملتان:ایم ایس،نفرالوجی ہیڈ نشتر ہسپتال مریضوں میں ایڈز منتقلی کے  ذمہ دار قرار 

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان نے نشتر ہسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز منتقل ہونے کی انکوائری میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ایم ایس نشتر ہسپتال اور ہیڈ آف نفرالوجی کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی آج اپنی انکوائری رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن