جاپان کی شہزادی یوریکو  101 سال کی عمر میں چل بسیں 

Nov 17, 2024

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کے شاہی خاندان کی سب سے بڑی رکن شہزادی یوریکو 101 سال کی عمر میں چل بسیں۔ شہزادی یوریکو شاہی خاندان کی سب سے پرانی رکن ہیں جن کے انتقال کا اعلان امپیریل ہاؤس ہولڈ ایجنسی نے کیا۔

مزیدخبریں