باب دوستی سے پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کو ایک برس مکمل  

چمن (نوائے وقت رپورٹ) باب دوستی سے پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے نفاذ کا ایک سال مکمل ہو گیا 20 ہزار مقامی افراد میں فری ای پاسپورٹ تقسیم کئے گئے اس حوالے سے تقریب منعقد کی گئی کمشنر چمن نے کہا کہ ای پاسپورٹ کی فیس صوبائی حکومت نے ادا کی ہے اپلائی کرنے والوں میں 14 ہزار مظاہرین بھی شامل ہیں مظاہرین نئی پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن