یمن کا دارالحکومت صنعا رات بھر فائرنگ کی آوازوں سے گونجتا رہا، لڑائی میں مشین گنوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال ۔

اطلاعات کے مطابق دارالحکومت صنعا کے شمالی ضلع حسبہ میں حکومتی فوج اور حامد الاحمر کے حامیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ اتوار کی رات شروع ہوا اور پیر کی صبح تک جاری رہا،لڑائی میں مشین گنوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس سے بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم فوری طور پر ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں.

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...