ملتان (نوائے وقت نیوز) ملتان میں نجی بنک میں ڈکیتی کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کی۔ پولیس کے مطابق شواہد ملے ہیں کہ نجی بنک میں ڈکیتی کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کی۔ اس سلسلے میں حساس اداروں کی مدد سے تفتیش کی جا رہی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے خاکے تیار کر لئے گئے ہیں۔