وفاقی حکومت کی طرف سے سیالکوٹ بار کو50 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری

Oct 17, 2012

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی جانب سے سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن کو 50 لاکھ روپے کی گرانٹ فراہم کر دی گئی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ بار کے وفد کے ہمراہ وزارت قانون میں وزیر قانون سے ملاقات کی، اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آزاد عدالتی نظام کا مطلب صرف عدلیہ کی آزادی نہیں بلکہ معاشرتی انصاف بھی ہے۔

مزیدخبریں