مسقط (آن لائن) اومان میں بھارتی شہری نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی دھمکی دے دی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اومان میں مقیم 52 سالہ بھارتی شہری محمد رفیق نے کونسل برائے حقوق مہاجرین کے وائس پریذیڈنٹ بھیم ریڈی کو خط لکھا ہے ۔
اومان‘ بے روزگاری سے تنگ بھارتی شہری نے خود کشی کی دھمکی دے دی
Oct 17, 2012