عازمین حج کی خدمت کا عمل تیز کیا جائے: شاہ عبداللہ

Oct 17, 2012

جدہ (امیر محمد خان) خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے حج خدمات پر متعین اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ حجاج کو خدمات پہنچانے کے عمل کی رفتار میں اضافہ کر دیں اور کسی کو دوران حج کوئی مشکل نہ اٹھانی پڑے۔

مزیدخبریں