لاہور (خصوصی رپورٹر) ناصر رمضان گجر نے ق لیگ میں شامل ہونے کے بعد سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین اور مونس الہٰی پر اعتماد کا اظہار کیا۔
ناصر رمضان گجر ق لیگ میں شامل ہو گئے
Oct 17, 2012