لاہور (خصوصی رپورٹر) سینئر مشیر وزیر اعلی پنجاب و سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے پنجاب نجکاری بورڈ کے حکام کو فیصل آباد ، اوکاڑہ اور سیالکوٹ میں واقع 24کروڑ 68 لاکھ 44 ہزار 739 روپے کی سرکاری املاک فروخت کرنے کی منظوری دیتے ہوئے اس ضمن میں سمری تیار کر کے وزیر اعلی پنجاب کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔