لاہور (خصوصی رپورٹر) سینئر مشیر وزیر اعلی پنجاب و سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے پنجاب نجکاری بورڈ کے حکام کو فیصل آباد ، اوکاڑہ اور سیالکوٹ میں واقع 24کروڑ 68 لاکھ 44 ہزار 739 روپے کی سرکاری املاک فروخت کرنے کی منظوری دیتے ہوئے اس ضمن میں سمری تیار کر کے وزیر اعلی پنجاب کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔
سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے نجکاری بورڈ کو فیصل آباد، اوکاڑہ، سیالکوٹ میں واقع 24کروڑ سے زائد مالیت کی سرکاری املاک فروخت کرنے کی منظوری دیدی
Oct 17, 2012