مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مانسہرہ میں ایک شخص نے 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا، ملزم فرار ہو گیا۔ تیزاب سے 12 سالہ احسن اور 14 سالہ سفیان زخمی ہو گئے۔
مانسہرہ: 2بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا
Oct 17, 2012