شاہ کوٹ: گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی سے 10 کروڑ کا نقصان

شاہ کوٹ (نامہ نگار) فیصل آباد، شیخوپورہ روڈ پر گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی سے کنٹرول روم مکمل طور پر جل گیا۔ 25 کے قریب کنٹرول پینل تباہ ہو گئے۔ نقصان کی کل مالیت 10 کروڑروپے بتائی جاتی ہے۔ ایک گھنٹہ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تاہم علاقے بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...