عید پر صرف ایک فلم ریلیز کرنے کا اعلان

Oct 17, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالاضحی پر صرف ایک فلم ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہدایت کار اقبال کشمیری کی ”شیر دل“ کی کاسٹ میں صائمہ، شان، ماہ نور، احمد بٹ اور صلہ حسین ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر حاجی شیرا ہیں۔

مزیدخبریں