جرار رضوی ”ایک“ کے نام سے فلم بنائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر جرار رضوی امن کے موضوع پر ”ایک“ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فلم ایک این جی او کے تعاون سے بنا رہا ہوں۔ اس فلم کا سکرپٹ عقیل روبی نے لکھا ہے۔ میوزک امیر علی نوشاد کا ہے۔ جرار رضوی نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ عیدالاضحی کے بعد شروع ہو گی۔ یہ فلم چار زبانوں اردو، انگلش، فارسی اور عربی میں ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...