ورلڈکپ کبڈی لیگ لاہور لائنز آج بھارت جائیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکبڈی لیگ میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز آج واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگی۔ لاہور لائنز بھارت کے شہر جالندھر میں3میچز کھیلے گی ، پہلا میچ یویو ٹائیگرز کے ساتھ 17اکتوبرکو، دوسرا میچ یونائٹیڈ سنگھز کے خلاف 18اکتوبر کو اور تیسرا میچ 19اکتوبر کو پنجاب تھنڈر کے خلاف کھیلے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...