پشاور ہائیکورٹ: شہید خاصہ داروں کے ورثا کو پیکج کی عدم فراہمی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامیہ سے 15یوم میں جواب طلب

Oct 17, 2014

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے خاصہ داروں کے ورثاء کو شہدا پیکج نہ دینے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا سمیت پولٹیکل انتظامیہ مہمند کو نوٹس دے کر 15یوم میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزیدخبریں