راولپنڈی (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شہزاد احمدگھیبہ نے جعلی بس اڈہ کی الاٹ منٹ پر شہری سے 33لاکھ 80 ہزار روپے ہتھیانے اور تین ماہ سے ضمانت قبل ازگرفتاری کی مدت ختم ہونے کے باوجود قانون سے لاتعلقی برتنے والے سی ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر اقبال اعوان کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے گرفتارکرنے کاحکم دے دیا۔
راولپنڈی: شہری سے رقم ہتھیانے کے مقدمہ میں سی ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت مسترد
Oct 17, 2014