نئی دہلی (آن لائن) بھارتی قومی سلامتی ادارے کے سربراہ جیانت چودھری نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ اور دولت اسلامیہ بھارت پر مشترکہ حملہ کر سکتے ہیں۔ ہمیں اب ملٹی سٹی اور متعدد حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ گوا، بنگلور اور امرتسر جیسے سیاحتی حب کو نشانہ بنا یا جاسکتا ہے۔