مودی آج اعلی فوجی قیادت سے خطاب کرینگے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم آج پہلی بار فوج کی ہائی کمان کے کمانڈروں سے خطاب کرینگے اور انہیں اپنی سٹریٹجک وژن سے آگاہ کرنے کے ساتھ مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن