لاہور :آئین کی بالادستی اور کالے کوٹ کے تقدس کی جنگ لڑتا رہونگا: پیر کلیم احمد خورشید

لاہور (وقائع نگار خصوصی) آئین کی بالا دستی قانون کی حکمرانی اور کالے کوٹ کے تقدس کیلئے جنگ لڑتگ رہونگا ان خیالات کا اظہار پروفیشنل گروپ کے سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید نے مقامی ہوٹل میں وکلاءکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ جس میں پروفیشنل گروپ کے سربراہ خامد خان، میاں اسرار الحق، چودھری تنویر، محمد شاہ، شفقت چوہان، اشتیاق اے خان، اسد منظور بٹ، نعیم سرور، عثمان قریشی، رضوان قریشی ، شاہد‘ تابندہ اسلام بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن