اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کسان پیکج پر ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے پر غور کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشن حتمی فیصلہ پیر کو کرے گا۔
الیکشن کمشن کا کسان پیکج پر ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے پر غور
Oct 17, 2015