آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے جس کے سامنے انسانی شوکت ہیج محض ہے۔
(رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)