سونے کی قیمت میں کمی، تولہ 46400 کا ہو گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی قیمت فی تولہ قیمت 250 روپے کمی سے 46 ہزار 400 روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی سے 40 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن