چیف جسٹس نے کراچی میں معمول کا طبی معائنہ کرایا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کراچی کے علاقے کلفٹن میں سائوتھ سٹی ہسپتال آئے ان کے اہلخانہ بھی ساتھ تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی معمول کے چیک اپ کیلئے ہسپتال آئے تھے جہاں وہ تقریباً 45 منٹ رہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...