بینکاک(اے ایف پی) پولیس نے سوشل میڈیا پر چند روز قبل وفات پونے والے تھائی لینڈ کے بادشاہ کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے پر خاتون کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق خاتون نے سوشل میڈیا پر وارث اور نائب کا پوسٹ کیا جس پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ایک تھانے پر بھی حملہ ہوا جس پر خاتون کو گرفتار کرنا پڑا۔