کرغیزستان میں صدارتی انتخاب سورونبائی جینبیکوف نے جیت لیا

بشکیک(آئی این پی) کرغیزستان کا صدارتی انتخاب سورونبائی جینبیکوف نے جیت لیا۔انہوں نے چون فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ان کے قریب ترین حریف ارب پتی تاجرعمر بیگ بابانوف تھے۔ نئے صدر سبکدوش ہونیوالے صدر الماس بیگ اتم بائیف کی جگہ منصب سنبھالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...