معیشت کو مستحکم کرنے پر قومی لیڈر پر فرد جرم لگائی گئی :رائو شہباب الدین

Oct 17, 2017

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈپٹی میئر راؤ شہباب الدین نے کہا ہے کہ معیشت کو مستحکم اور ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ میں گامزان کرنے والے لیڈر کو نااہل اوراس پر فرد جرم لگائی جا رہی ہے جبکہ چار سال سے جھوٹے الزامات لگانے والے اور دھرنوں ،جلسوں کی نصف سنچری کر نے والے کھلاڑی الزام خاں نے ملک کی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔

مزیدخبریں