درجہ چہارم کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

Oct 17, 2017

لاہور (پ ر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا درجہ چہارم کے ملازمین کو اکتوبر کی تنخواہ ابھی تک نہیں ملی ہے۔حکومت نوٹس لے اور تنخواہ کی ادائیگی کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایت کرے۔ ہم غریب لوگ ہیں اور بغیر تنخواہ گزارہ کرنا مشکل ہے۔

مزیدخبریں