مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کریں گے:وزیر اعظم آسٹریلیا

Oct 17, 2018

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز )آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکوٹ موریسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا۔ ان کا ملک ایران کے ساتھ طے پائے جوہری سمجھوتے کی حمایت پر نظرثانی بھی کرے گا۔

مزیدخبریں