سیکرٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب کو ملازمت میں 14 مہینے کی توسیع دیدی گئی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقوب فتح محمد کو 14 مہینے کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی گئی۔ ان کو یہ توسیع حکومت نے پہلی بار دی ہے۔ اس سے پہلے مسلم لیگ ن نے انہیں تعینات کیا تھا۔ ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق اس سے پہلے نومبر 2015 سے تین سال کیلئے کنٹریکٹ پر لیا گیا تھا اب پہلی بار اس کنٹریکٹ میں 14 مہینے کی توسیع کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...