غیرقانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے والا برطانوی خاندان گرفتار

Oct 17, 2019

واشنگٹن (اے پی پی) غیر قانونی طور سرحد عبور کرکے امریکہ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک برطانوی خاندان کے 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وینکور کے نزدیک امریکہ اور کنیڈا کی سرحدپر برطانوی شہری ڈیوڈ کونرز اس کی اہلیہ ایلین ، تین ماہ کے بیٹے،ڈیوڈ کے بھائی مائکل کونرزاس کی اہلیہ گریس اور جڑواں بیٹیوں کو گرفتارکیا گیا ۔

مزیدخبریں