کراچی: ٹیوٹاانڈس اور ہنڈا اٹلس اکتوبر میں بھی پلانٹس بند رکھیںگے

کراچی(صباح نیوز)مالی سال 2019 20 کی پہلی سہ ماہی میں فروخت میں 39 فی صد کمی کے بعد ٹیوٹا انڈس اور ہنڈا اٹلس نے اکتوبر میں بھی اپنے پروڈکشن پلانٹس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے،سال 2019 کی شروعات سے ہی گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا تھا جس کے باعث گاڑیوں کی فروخت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ہنڈا اور ٹیوٹا اپنے پروڈکشن پلانٹس اکتوبر میں بھی بالترتیب 15 اور 18 دن کے لیے بند رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن